Friday, October 30, 2020
Home Trending وزیراعلیٰ سندھ کا ڈی جی رینجرز اور آئی جی کو فون، بہترسکیورٹی...

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈی جی رینجرز اور آئی جی کو فون، بہترسکیورٹی انتظامات پر اظہار تشکر

murad ali shah 4کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن،ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر اور آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو فون کرکے امن و امان کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےچیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن، ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبراورآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے فون پر رابطہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاکہ آپ کی فورسز اور بیوروکریسی کی محنت اورکاوشوں کی وجہ سےاللہ نےآج سرخروکیا۔ عوام کی توقعات کے مطابق مثالی امن وامان کی صورتحال بنی،آپ لوگوں کاشکریہ۔ بات چیت کےدوران انھوں نےمزید کہا کہ میری جانب سےاپنی اپنی فورسزاورڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کو بھی شاباش دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...