Wednesday, October 21, 2020
Home Trending صوبائی مشیر خزانہ مراد علی شاہ نے استعفی دیدیا

صوبائی مشیر خزانہ مراد علی شاہ نے استعفی دیدیا

syed-murad-ali-shahوزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے خزانہ مراد علی شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ مراد علی شاہ نے اپنے استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ بھجوادیا ہے۔ سید مراد علی شاہ اپنے آبائی علاقے سہون شریف میں 29 نومبر کو ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ مراد علی شاہ پی ایس 73 سے پیپلزپارٹی کے امید وار ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...