Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

وزیراعلیٰ اتوار کے روز شہر کے دورے پر نکل پڑے ، افسران کی دوڑیں

cm muradکراچی ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ چھٹی کے  روز شہر کے دورے پر نکل پڑے ،افسران کی دوڑیں لگ گئی ،مراد علی شاہ نے شہر بھر میںجاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے ترقیاتی کاموں کے دوران معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی اور حکام پر واضح کر دیا کہ ترقیاتی کاموں کے دوران معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور اگر اس میں کسی قسم کی کوئی کمی پائی گئی تو متعلقہ ٹھیکیدار اور کمپنی اس کی ذمہ دار اور جوابدہ ہوگی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat