Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شاہ لطیف میں نوجوان قتل، ملیرندی سے لاش ملی

شاہ لطیف میں نوجوان قتل، ملیرندی سے لاش ملی

body 2کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ نجی چینل کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں نامعلو م ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیااور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے تاہم فائرنگ کرنے والے ملزمان موٹر سائیکل پرفرار ہو گئے ہیں جن کی گرفتاری کیلئے کوشش کی جا رہی ہے ۔ادھر ملیر ندی سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی ہے جس کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...