نشئی نے چھریوں کے وارسے بیوی کوقتل کردیا

murderکراچی ، پی آئی بی کالونی میں ایک شخص نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو قتل جبکہ دو بیٹیوں کو زخمی کردیا۔میڈیار پورٹس کے مطابق پی آئی بی کالونی کے علاقے نفیس آباد میں نشئی محمدرفیق نے پیسے نہ دینے پر بیوی شمیم پر حملہ کر دیا اور چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا جب کہ دو بیٹیاں ساجدہ اورمریم بھی زخمی ہوئیں جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیاگیاہے، پویس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top