سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کراچی سرکلر ریلوے کے حوالے سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے جواب طلب کیا گیا ہے توہین عدالت کا نوٹس نہیں ملا، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عدالت میں جمع کرانے کےلئے جواب تیار کرلیا ہے،