پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کا 5 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، مرتضیٰ وہاب

murtaza wahab pppکراچی، موجودہ حکومت نےمہنگائی کا5 سالہ ریکارڈتوڑدیا،گیس کی قیمتوں میں 147 فیصد اضافہ ہوا ہے،مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کواس کےحصےکاپانی نہیں دیا جارہا ،7 ماہ کی مدت میں گردشی قرضے1.4کھرب تک پہنچ گئے،ایک کروڑنوکریوں کابھی صرف دعویٰ ہی ثابت ہوا،غیرملکی دوست زلفی بخاری کوضرورنوکری دی ہے، مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ سوال کرتا ہوں کہ 50  لاکھ گھر کہاں ہیں؟ کہیں وفاقی حکومت نےاس ضمن میں زمین مختص کی؟، ان کااپناگھر ساڑھےتین سو کنال پر ہے ،کیاکسی ایک غریب کو گھر دیا گیا؟ ؀ریب کو گھر دیا گیا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top