Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ملک میں تیسری سیاسی قوت ناگزیر ہے، بھارت کیخلاف فوج سرحد پر لائی...

ملک میں تیسری سیاسی قوت ناگزیر ہے، بھارت کیخلاف فوج سرحد پر لائی جائے، پرویز مشرف

Pervez-Musharrafکراچی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیسری سیاسی قوت ناگزیر ہے۔ یہ بات انھوں نے آل پاکستان مسلم لیگ جنوبی پنجاب کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے صدور، جنرل سیکریٹریز کے اجلاس میں ٹیلی فونک خطاب میں کیا۔انھوں نے کہا کہ بھارت فوجیں سرحد پر لے آیا ہے ہمیں بھی چاہیے کہ اس کے مقابلے میں فوج کھڑی کر دیں جس طرح میں اپنے دور اقتدار میں بھارت کے خلاف فوجیں سرحد کے قریب لے گیا تھا اور بھارت کو دراندازی کی جرأت نہیں ہوئی، فوج نے آپریشن کر کے را کے دست راست لوگوں کے خلاف جو کارروائی کی وہ وقت کی ضرورت تھی، پاکستان میں تیسری سیاسی قوت جلد نمودار ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...