Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں قوم کو جلد لیگی دھڑوں کے اتحاد کی خوش خبری سنائیں گے،...

قوم کو جلد لیگی دھڑوں کے اتحاد کی خوش خبری سنائیں گے، پرویز مشرف

PervezMusharrafکراچی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ لیگی دھڑوں کا اتحاد ملک وقوم کے بہترین مفاد میں ہے، قوم کو جلد لیگی دھڑوں کے اتحاد کی خوشخبری دیں گے۔ پارٹی کارکنوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے پر ویز مشرف نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکو مت نے قوم کو کر پشن اوربجلی کی لوڈشیڈ نگ جیسے مسائل سے نجات دلانے کا وعدہ کیا مگر ڈھائی سال گزر نے کے باوجود قوم کی مشکلات میں کمی کی بجائے اضافہ ہوا ہے۔ ان کاکہناتھاکہ میرے خلاف قائم تمام مقدمات جھوٹے ہیں اور مجھے انتقام کا نشانہ بنانے والوں کو معلوم ہو نا چاہیے کہ میں اللہ کے سواکسی سے خوفزدہ ہونے والا نہیں ہوں۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ عوام پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف سے تنگ آچکے، تحریک انصاف کے پاس مستقبل کا کوئی منصوبہ نہیں، پیپلزپارٹی پنجاب سے ختم ہو چکی جس کی مثال حالیہ ضمنی الیکشن ہے، ہمارے پاس مستقبل کا پورا پلان موجود ہے ہم ملک اور عوام کی تقدیر بدل دیںگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...