Friday, October 30, 2020
Home Trending سانحہ 12 مئی اور وکلا تحریک میں آئی ایس آئی کا کوئی...

سانحہ 12 مئی اور وکلا تحریک میں آئی ایس آئی کا کوئی کردار نہیں، پرویز مشرف

pervez Musharrafکراچی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سانحہ 12 مئی کے واقعے میں آئی ایس آئی کا کوئی کردار نہیں تھا۔ 12 مئی کا واقعہ سیاسی جماعتوں کا گند تھا۔ ٹی وی چینل سے گفتگو میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کا خیال حقیقت نہیں ہے۔ وکلا تحریک میں بھی آئی ایس آئی کا کوئی کردار نہیں تھا۔ وکلا تحریک کے وقت فوج کا سربراہ میں خود تھا۔ میری کمانڈ کمزور نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت میں دس دس بار آنا جانا اچھا نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو سندھ کے مفاد میں ساتھ رہنا چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...