Wednesday, October 28, 2020
Home Trending پولیس میں داخلی احتساب اورتھانہ کلچرکو بہتر بنا رہے ہیں، مشتاق...

پولیس میں داخلی احتساب اورتھانہ کلچرکو بہتر بنا رہے ہیں، مشتاق مہر

mushtaqmehar320x180کراچی، ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہرکہتے ہیں کہ محکمہ پولیس میں داخلی احتساب اورتھانہ کلچرکو بہتر بنا رہے ہیں، تجاوزات اورزمینوں پرقبضوں پر علاقہ ایس ایچ اوسے جوابدہ ہوگا،کراچی میں آباد کے دورے کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئیایڈیشنل آئی جی کا کہنا تھا کہ داخلی احتساب کرکے تھانہ کلچرکو بہتربنارہے ہیں،انہوں نے کہاکہ زمین پرقبضہ ہواورتھانے کوعلم نہ ہو ایسا ممکن نہیں اسی لئے تجاوزات اورقبضوں پرمتعلقہ ایس ایچ کو جوابدہ بنارہے ہیں،کراچی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ کسی کو گن پوائنٹ پرکھالیں جمع کرانیکی اجازت نہیں،محکمہ داخلہ کے ضابطہ اخلاق پرسختی سے عمل درآمد کیا جائے،ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہرنے کہا کہ فائلوں کے ہیرپھیرمیں کوئی بلڈرملوث ہوا تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...