Thursday, January 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم بطور سیاستدان (عائشہ یاسین)

آپﷺ آخری رسول و نبی ہیں، سب سے بڑے قانون دان ہیں، سب سے بڑے جرنیل ہیں، سب سے اعلیٰ حکمران ہیں اور اس...

شرعی سزائیں اور فلاح انسانیت (نبیلہ شہزاد)

آج سے کئی سال پہلے کی بات ہے کہ امریکی صحافیوں کا ایک وفد سعودی عرب کے دورے پر آیا۔ وہ لوگ وہاں ایک...

آنسو (عرفان اقبال)

آنسولفظ ایسا ہے کہ سنتے یا لکھتے انسان کانپ جاتا ہے۔ اگر میں یہ کہہ دوں کہ لکھتے ہوئے یہ لفظ بھیگ جاتا ہے...

کراچی والو!گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وفاق کا دعویٰ

اب کراچی میں گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی ، پاور سیکٹر نے کے الیکٹرک کو400 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کی منظوری دیدی، پاور...

چھری مار وارداتوں کے پیچھے سیاسی ایجنڈا تھا، پولیس چیف مشتا ق مہر

mushtaq-maherکراچی، پولیس چیف مشتاق مہر نے شہر میں چھری مار کی وارداتوں کو سیاسی ایجنڈا قرار دے دیا، ذرائع کے مطابق کراچی پولیس کے چیف مشتاق مہر نے کہا کہ چاقو مارنے کی وارداتوں کے پیچھے سیاسی ایجنڈا تھا، یہ کام کسی ایک ملزم کا نہیں بلکہ تین سے چار افراد نے مل کر وار داتیں کیں، مشاق مہر کا مزید کہنا تھا کہ جن علاقوں میں ہم نے شرچ آپریشن کیے ان علاقوں میں اب اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی آئی ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat