Saturday, October 24, 2020
Home Trending صدر، مسلم لیگ(ن) کی استحکام پاکستان ریلی میں فائرنگ

صدر، مسلم لیگ(ن) کی استحکام پاکستان ریلی میں فائرنگ

 policeکراچی، صدر کے علاقے میں مسلم لیگ (ن) کی استحکام پاکستان ریلی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق واقعہ اسٹیج پر چڑھنے کے دوران دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا جو تین افراد نے ہاتھا پائی کے بعد ہوائی فائرنگ کردی، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا۔

 

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...