January 16, 2021 |_16 _January _2021
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ

سی این جی کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز ہفتہ کی صبح...

کراچی کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم...

الآصف چورنگی پر حادثہ، نوجوان جاں بحق

الآصف چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں 1 نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کو ایمبولینس کے...

ڈیفنس کے ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگ گئی

ڈیفنس فیز 5 بدر کمرشل میں واقع ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ کے مطابق مذکورہ ڈپارٹمنٹل اسٹور میں لگی آگ پر کافی...

حکمران غربت نہیں بلکہ غریب مٹانے آئے ہیں، مصطفیٰ کمال

چیئر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے لیاقت آباد سے تعلق رکھنے والے تاجر برادری کے وفد سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول نا ممکن بن گیا ہے، محسوس ہوتا ہے کہ حکمران غربت مٹانے نہیں بلکہ غریب مٹانے آئے ہیں۔

سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ نا اہل حکمران ہر شعبے میں ناکامی کے سبب معیشت اور ملک کے ساتھ بھیانک کھیل کھیل رہے ہیں جس کا ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat