Saturday, October 31, 2020
Home Trending اسلامی خطوں کے جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنایا...

اسلامی خطوں کے جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے، مزمل ہاشمی

 Muzammil Iqbal Hashmiجماعتہ الدعوة کراچی کے امیر ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ اسلامی اصولوں کے مطابق قائم کردہ حکومتیں کامیاب رہتی ہیں۔ حصول اقتدار کیلئے فتنہ وفساد کی بجائے اسلامی خطوں کے نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ قرانی تعلیمات سے روگردانی اسباب زوال میں سے ایک ہے۔ طوفانی بارشوں کے نیتجے میں ہونیوالی اموات پر لواحقین کے رنج و گم میں برابر کے شریک ہیں، جماعتہ الدعوة متاثرہ عوام کی ہر ممکن مدد مدد کریگی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ سوسائٹی میں جمعہ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نماز کے لیے آئے ہوئے لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ کامیاب وخوشحالی زندگی کے لیے ہر معاملے میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت خود پر لازم کرلیں۔ جو اللہ کے احکامات کو پس پشت ڈالیں گے وہ کبھی بھی سرخروں نہیں ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...