Tuesday, October 27, 2020
Home Trending بھگوڑیا گوٹھ میں فائرنگ، علامہ عباس کمیلی کے بیٹے زخمی

بھگوڑیا گوٹھ میں فائرنگ، علامہ عباس کمیلی کے بیٹے زخمی

کراچی،       عزیز آباد کے علاقے بھگوڑیا گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے علامہ عباس کمیلی کے بیٹے علی اکبر شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں  مجلس وحدت مسلیمن کے رہنما علامہ عباس کمیلی کے بیٹے کو نشانہ بنایا گیا، جنیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ترجمان مجلس وحدت مسلمین کے مطابق نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے علی اکبر شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے اور علی اکبر کی کار پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔

ترجمان جعفریہ الائنس کے مولانا اکبر علی کو تین گولیاں لگیں جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے سے متعلق تاحال تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

مجلس وحدت المسلمین نے فائرنگ کی واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...