Friday, October 23, 2020
Home Trending سندھ حکومت فی الفور کراچی میں آرٹیکل 245 کا نفاذ عمل...

سندھ حکومت فی الفور کراچی میں آرٹیکل 245 کا نفاذ عمل میں لائے، امین شہیدی

IMG_5565کراچی،      مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت فی الفور کراچی میں آرٹیکل 245کا نفاذ عمل میں لائے او ر ہر قسم کی دہشت گردی کی خلاف بھرپور اور بے رحمانہ فوجی آپریشن کا آغاز کیا جائے۔

پاک محرم ہال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج شہر کراچی کی فضاءسوگوار ہے۔ گزشتہ کئی برس سے جاری و ساری ہے اور کراچی میں بسنے والے ملت جعفریہ کے عمائدین کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے نسل کشی کی جا رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملت جعفریہ کے عمائدن کو باقاعدہ نشاندہی کرنے کے بعد دہشت گردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہاہے، بے گناہ انسانوں کا قتل عام جاری ہے اور معصوم بچوں کو یتیمی کا تحفہ دیا جا رہاہے ۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی یقوب حسینی، مولانا علی انور، علامہ مبشر حسن، علی حسین نقوی بھی موجود تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...