Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں شہر میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی احتجاجی...

شہر میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی احتجاجی ریلی

MWMکراچی، مجلس وحدت مسلمین کراچی کی جانب سے شہر میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں خواتین اور بچوں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کراچی کے سیکرٹری جنرل حسن ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ملت جعفریہ کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ کراچی امن و امان کے قیام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے فی الفور فوجی آپریشن کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوںکو دہشت گردی کے خاتمے کے لے میدان میں آنا ہو گا اور دہشت گردی کی کاروائیوں کے خلاف عملی اقدمات اٹھانے ہوں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...