Thursday, October 29, 2020
Home Trending نمائش چورنگی، انقلاب مارچ کی حمایت میں وحدت مسلمین کا دھرنا جاری

نمائش چورنگی، انقلاب مارچ کی حمایت میں وحدت مسلمین کا دھرنا جاری

IMG_1644کراچی،         اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے خلاف دیئے جانے والے پاکستان عوامی تحریک کے انقلاب مارچ کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے نمائش چورنگی پر مجلس وحدت امسلمین کے تحت دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں پاکستان عوامی تحریک، مسلم لیگ (ق)، سنی اتحاد کونسل بھی شریک ہے۔

دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی پشت پر امریکہ کی موجودگی نہ صرف پاکستان کے لیے نیک شگون نہیں بلکہ عالم اسلام کے لئے خطرہ اور اسلامی بنیادی نظریات پر حملے کے مترادف ہے۔ امریکہ نہ اسلام کا وفادار ہے اور نہ پاکستان کا، لہذٰا وفاقی حکومت جن بنیادوں پر قائم ہے وہ بنیادیں ہی وطن کے لیے خطرہ ہیں۔ اس وقت ملک میں اس وقت نواز خاندان کی حکومت ہے، حقیقی جمہوریت کی بحالی تک احتجاج جاری رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...