Thursday, October 22, 2020
Home Trending سانحہ شکار پور، مجلس وحدت المسلمین کا کل ہڑتال کا اعلان

سانحہ شکار پور، مجلس وحدت المسلمین کا کل ہڑتال کا اعلان

MWMکراچی، مجلس وحدت مسلمین نے سانحہ شکار پور کے خلاف کل سندھ میں ہڑتال کا اعلان کیا اور صوبے میں دیگر سیاسی ،مذہبی اور قوم پرست جماعتوں سے حمایت کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب کراچی میں سانحہ شکارپورکے خلاف مجلس وحدت مسلمین کانمائش چورنگی پردھرنا جاری ہے، مجلس وحدت مسلمین کےاحتجاج میں خواتین بھی شریک ہیں۔ احتجاج کےباعث نمائش چورنگی جانے والی سڑک ٹریفک کےلیے بند کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...