بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلمیرا خواب پورا ہو گیا ہے

میرا خواب پورا ہو گیا ہے

پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے انگلش بلے باز ہیری بروک کا کہنا ہے کہ اچھا دن ہے ہمارے لیے میرا بھی خواب پورا ہوا ہے۔کھیل کے دوسرے دن اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم نے کل اور آج بہت سارے ریکاردز توڑے ہیں ہمیں محسوس نہیں ہوا کہ پریشر تھا کوشش کی کہ بہتر کھیل پیش کر سکیں۔ہیری بروک کا کہنا تھا کہ اچھے وقت پر اچھا فیصلہ ہی ٹیم کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے میں اس پچ پر پہلے کبھی نہیں کھیلا مجھے نہیں لگتا کہ مجھے اس پچ پر دوبارہ موقع ملے گا کھیلنے کا نا ہی ابھی سوچا ہےانگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں ریکارڈ 657 رنز بنائے جس میں 4 بلے بازوں نے سنچریاں اسکور کیں

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code