Monday, October 26, 2020
Home Trending مسلم لیگ ن کے رمیش کمار کا ایک اورکارنامہ، اہلیہ کو...

مسلم لیگ ن کے رمیش کمار کا ایک اورکارنامہ، اہلیہ کو بڑے گریڈ میں تعینات کرادیا

rameshkumar-pakistanطیارہ کو رکوانے پر عوام کی طرف سے جہاز سے نکالے جانیوالے مسلم لیگ ن کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کی ایک اور بے اور کارنامہ منظرعام پر آیا ہے۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کو گریڈ 18 سے ڈیپوٹیشن پر گرید 20 میں تعینات کرادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رمیش کمار کی اہلیہ داکٹرسویتا 18 ویں گریڈ میں ہیلتھ آفیسر تھیں جنہیں تین سال کیلئے وفاق میں ڈیپوٹیشن پر گریڈ 20 میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی ڈپٹی پروگرام منیجر تعینات کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر سویتا مطلوبہ تجربہ اورتعلیمی قابلیت نہیں رکھتیں اوران کی تعیناتی سفارشی بنیادوں پر کی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری صحت راشدہ ملک نے چارج چھوڑنے سے پہلے ڈاکٹر سویتا کی تعیناتی کی جو اعلیٰ شخصیت کے کہنے پر عمل میں لائی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...