Tuesday, October 20, 2020
Home Trending ناانصافی پر دل چاہتا ہے ملک ہی چھوڑکر چلاجاﺅں، یونس خان

ناانصافی پر دل چاہتا ہے ملک ہی چھوڑکر چلاجاﺅں، یونس خان

Younus-Khan_5قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اورسابق کپتان نے کہا ہے پاکستان میں سینئرز کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیاجاتا صرف ایک میچ کو بنیاد بنا کرمجھے ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگوسے کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا جاتا ہے میچ کھیلو اورریٹائر ہوجاﺅ، میں اس کے لئے تیار ہوں لیکن اس طرح کی ناانصافی پر دل چاہتا ہے کہ ملک کر چھوڑ کرچلاجاﺅں، پاکستان میں سینئرز کے ساتھ کبھی بھی اچھا سلوک نہیں کیاجاتا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرٹیم میں شامل نہیں کیا گیا توکیا میں خود کو گولی مار لوں؟ مجھے 17 ماہ بعد ٹیم میں شامل کیا گیا لیکن صرف ایک میچ کو بنیاد بنا کرآسٹریلیا کے خلاف اسکواڈ میں شامل نہیں کیاگیا ۔

ایک سوال کے جواب میں یونس خان نے کہا میں نے ہمیشہ پوری ٹیم کے لیے فائٹ کی ہے جب میں کپتان تھا توسینئرز کے لئے فائٹ کرتا تھا، شاہد آفریدی، مصباح الحق اوردیگر کی ٹیم شمولیت کی لڑائی لڑی لیکن مصباح نے میرے لئے بات کی یا نہیں یہ میرے علم میں نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...