Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کراچی کے حالات پر مبنی فلم ”نامعلوم افراد“ کے چرچے

کراچی کے حالات پر مبنی فلم ”نامعلوم افراد“ کے چرچے

356545,xcitefun-na-maloom-afraadکراچی ، روشنیوں کے شہر کراچی میں فلم ”نامعلوم افراد “ کا ان دنوں بڑا چرچا ہے۔ مقامی ہوٹل میں اسٹار اسٹڈڈ میوزک لانچ کے بعد فلم بڑی عید پر ریلیز کے لیے تیار ہے۔

ملک کی سب سے بڑی اسکرینز ار سینما کے بعد سینما کلچر اور ملکی فلمی صنعت کے فروغ کے لیے روشنیوں کے شہر سے ابھرنے والی یہ فخریہ پیشکش ایک اور اہم اور تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔ کراچی میں ہی فلمائی گئی کراچی کی اس پروڈکشن کی کہانی بھی کراچی کے ہی بارے میں ہے۔

تاہم دوسری جانب فلم کے ایٹم نمبر پر مہذب یافتہ حلقوں میں گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے فلم کے مکمل فلاپ ہونے کا بھی خطرہ ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اگر اس فلم میں پاکستانی تہذیب کے خلاف کچھ بھی سامنا آیا تو فلم پر پابندی کا مطالبہ ہوسکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...