Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم عورت نے لڑکی کو زہریلا محلول...

شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم عورت نے لڑکی کو زہریلا محلول پلادیا

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lنامعلوم عورت نے لڑکی کو زہریلا محلول پلادیا کراچی، شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم عورت نے لڑکی کو زہریلا محلول پلادیا،لڑکی کی حالت خطرے سے باہرہے،ہوش آنے پر بیان ریکارڈ کرادیا۔ سادات کالونی میں ہوئی انوکھی واردات،کالج طالبہ کونامعلوم عورت نے زہریلا محلول پلادیا ،اٹھارہ سالہ اقراکو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں طبی امداد کے بعد طالبہ کو ہوش آیا، اقراکے والد کہتے ہیں کہ ان کی بیٹی کالج سے گھرآرہی تھی کہ ایک عورت نے محلول پلادیا،طالبہ کے والد کا کہنا تھا کہ واقعہ کی وجہ سمجھ نہیں آتی ہماری کسی سے کوئی دشمنی یاتنازعہ نہیں ہے،میڈیکل رپورٹ کے مطابق طالبہ کو زہریلا محلول پلایا گیا ہے تاہم بروقت طبی امدادکے حالت خطرے سے باہرہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...