Tuesday, October 20, 2020
Home Trending ضمنی انتخاب: 23 اپریل کو ضلع وسطی میں عام تعطیل، مانیٹرنگ رینجرز...

ضمنی انتخاب: 23 اپریل کو ضلع وسطی میں عام تعطیل، مانیٹرنگ رینجرز کے حوالے

349191rangers1429548425924640x480320x180کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں 23 اپریل کو ضلع وسطی میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔پولنگ اسٹیشنز کی سی سی ٹی وی کیمرا مانیٹرنگ کا نظام بھی پولیس اور رینجرز کے حوالے کردیا گیا ہے۔کراچی ضلع وسطی کی انتظامیہ اور این اے دوسوچھیالیس کے ریٹرننگ آفسر ندیم حیدر کی سفارش پر صو بائی حکومت نے 23اپریل کو ضلع میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے جس کا آئندہ چوبیس گھنٹوں میں نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔ ذرائع نے بتا یا ہے کہ حلقے میں سی سی ٹی وی کیمرا کے مانٹرنگ سٹم کی کمانڈ بھی پولیس اور رینجرز کے حوالے کردی گئی ہے ۔الیکشن کمیشن کے تیار کردہ پلان کے مطابق ایک رینجرز اہلکار پولنگ کے اندر موجود ہوگا اور ایک سی سی ٹی وی کیمرا پولنگ اسٹیشن کے اندر نصب ہوگالیکن اسے پولنگ بوتھ سے دور رکھا جائے گا۔جبکہ رینجرز پولنگ اسٹیشن کے باہر بھی تعینات ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...