Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں عدالت لیاری ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں کرپشن کے 6 ملزمان پر فرد جرم عائد

لیاری ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں کرپشن کے 6 ملزمان پر فرد جرم عائد

Sindh Nabکراچی: احتساب عدالت نے لیاری ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کرپشن کیس میں 6 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ مجرموں میں سلمان اختر فریدی، انور احمد برکت رضوی، اختر ندیم اور رفیق شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق تمام ملزمان نے احتساب عدالت نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ احتساب عدالت نے 10 اکتوبر کو گواہوں کو طلب کرلیا۔ ملزمان کو کرپشن کیس میں نیب نے گرفتار کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...