Tuesday, October 20, 2020
Home Trending نیب کا وزیر ایکسائز سندھ سمیت کئی ارکان اسمبلی کیخلاف تحقیقات کا...

نیب کا وزیر ایکسائز سندھ سمیت کئی ارکان اسمبلی کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

Sindh Nabکراچی: نیب نے کرپشن اوراختیارات سے تجاوز پروزیربرائے ایکسائزسندھ گیان چند اسرانی سمیت متعدد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ کیاہےچیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کے زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد فیصلوں کی منظوری دی گئی، اس موقع پر3 شکایات کی تصدیق کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا، پہلی شکایت سندھ کے وزیربرائے ایکسائزگیان چند اسرانی سے متعلق ہے،ان پراختیارات سے تجاوز اور دیگر الزامات ہیں۔ اس کے علاوہ سندھ کے ایم پی ایزعبدالرؤف، شاہ غلام جارو اوردیگر کیخلاف بھی شکایات کی تصدیق کی جائے گی، ان پر کرپشن، سندھ میں غیرقانونی ٹھیکے دینے اور اختیارات سے تجاوز کے الزامات ہیں جبکہ تیسری شکایات کی تصدیق رکن قومی اسمبلی اورچیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمیٹی تھرپارکر پیر نور محمد شاہ جیلانی، ایکسیئن ہائی وے ہاشم چنا اور سب انجینئر ذوالفقار آرائیں سے متعلق ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...