Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم نیب سندھ کی کارروائی، ایکسین پروانشل کوسٹل ہائی وے گرفتار

نیب سندھ کی کارروائی، ایکسین پروانشل کوسٹل ہائی وے گرفتار

 Sindh Nabنیب سندھ انٹیلی جنس ٹیم نے نیشنل ہائی وے پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے دھوکہ دہی کے ملزم حبیب الرحمن شیخ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب بتایا کہ کہ حبیب الرحمن شیخ پر 2003-2004 کے دوران مارکیٹنگ بزنس کے ذریعے دھوکہ دینے کا الزام ہے۔ واضح رہے کہ ملزم حبیب الرحمن کے پاس اس وقت 2 عہدے فائض ہیں، وہ حیدرآباد کے ایکسین ورکس اینڈ سروسز اورایکسین پروانشل کوسٹل ہائی وے اتھارٹی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...