Friday, October 23, 2020
Home Trending نیب کے ایگزیکٹوبورڈ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا

نیب کے ایگزیکٹوبورڈ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا

Sindh Nabکراچی نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ چیئرمین نیب کی سربراہی میں ہوگی جس میں سابق وزیر اوقاف عبدالحسیب اور سندھ کے سابق چیف سیکرٹری راجہ عباس کے خلاف انکوائری کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق عبدالحسیب کے خلاف 37 کروڑ روپے کی کرپشن اور سندھ کے سابق چیف سیکرٹری راجہ عباس پر زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...