Sunday, October 25, 2020
Home Trending مضاربہ اسکینڈل کیس، ملزم شفیق کا کچھ پتہ نہیں،تفتیشی افسر

مضاربہ اسکینڈل کیس، ملزم شفیق کا کچھ پتہ نہیں،تفتیشی افسر

Currency-dealers-deposit-recordکراچی، مضاربہ اسکینڈل کیس کی احتساب عدالت میں سماعت۔ذرائع کے مطابق تفتیشی افسر نے احتساب عدالت میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی ملزم شفیق الرحمان ملزم کا کچھ پتا نہیں چل سکا،ملزم ضمانت پرتھا،کئی ماہ سے عدالت میں پیش نہیں ہوا۔اس موقع پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات دی جائے،عدالت نے ملزم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ ملزمان نےلوگوں سے5ارب37کروڑ 17 لاکھ 38 ہزار 692 روپے کا فراڈ کیاتھا
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...