Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت محمد نصیرجمالی سیکریٹری محتسب سندھ تعینات، نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا

محمد نصیرجمالی سیکریٹری محتسب سندھ تعینات، نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا

4-2-2013_94894 Karachiوفاقی حکومت نے محمد نصیر جمالی کو سیکریٹری محتسب سندھ تعینات کردیا گیا ۔ ان کی تعیناتی کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے جبکہ سبکدوش ہونیوالے سیکریٹری محمد خان مہر کی خدمات حکومت سندھ کو واپس کردی گئیں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی مسکن دھماکا, جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قريب عمارت میں دھماکے کا ايک اور زخمی دوران علاج دم توڑ گیا جس کے...

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...