Tuesday, October 20, 2020
Home Trending سندھ حکومت رینجرز کے آپریشن سے پریشان ہے، نبیل گبول

سندھ حکومت رینجرز کے آپریشن سے پریشان ہے، نبیل گبول

nabeel-Gabool-MQM320x180کراچی: عدالت عالیہ سندھ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا تھا کہ میں اور ذوالفقار مرزا ایک ہی کشتی کے سوار ہیں، گلستان جوہر واقعے سے متعلق نبیل گبول نے کہا کہ گلستان جوہر واقعے میں چنوں ماموں ملوث ہے۔ واقعہ چائنا کٹنگ کا شاخسانہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نیب اور ایف آئی اے کا راستہ روکنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ سندھ حکومت رینجرز کے آپریشن سے پریشان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...