Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں میں صداقت نہیں،نبیل گبول

تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں میں صداقت نہیں،نبیل گبول

nabeel gbulکراچی، تحریک انصاف میں شمولت کی خبروں میں صداقت نہیں،لیاری میراگھرہے، تحریک انصاف یاکسی جماعت میں شامل ہوناہوتاتوکب کاہوچکاہوتا۔ کسی بھی جماعت میں شمولیت کافیصلہ مشاورت سے کروں گا،کرپشن کے خلاف احتجاج میں عمران کی حمایت کی،ضرورت پڑی توکرپشن کے خلاف بلاول کے ساتھ بھی کھڑاہوںگا،انہوں نے کہاہے کہ ضمنی انتخابات میں پی پی پی کے امیدوارحکیم بلوچ نے رابطہ نہیں کیا،ملیرمیں ضمنی انتخابات کے لئے کس کی حمایت کرناہے،گبول برادری میرے فیصلے کی منتظرہے۔بلاول نے دیوالی کی تقریب میں شرکت کرکے قائداعظم کے پاکستان کی عکاسی کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...