Monday, October 26, 2020
Home Trending نبیل گبول کو متحدہ مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت

نبیل گبول کو متحدہ مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت

shujatnabeel300x160320x180مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے نبیل گبول کو متحدہ مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔ نبیل گبول طویل عرصہ تک پیپلز پارٹی اور کچھ عرصہ ایم کیو ایم کے ساتھ منسلک رہے۔مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا پیغام نبیل گبول کو پہنچایا۔ حلیم عادل شیخ نے نبیل گبول کو متحدہ مسلم لیگ کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ حلیم عادل شیخ کے مطابق نبیل گبول ساتھیوں سے مشاورت کے بعد متحدہ مسلم لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کریں گے۔ مسلم لیگ ق، مسلم فنکشنل اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہان کے درمیان متحدہ مسلم لیگ کے قیام پر مشاورت جاری ہے۔ جس کے لیے مسلم لیگ ن کے ناراض رہنماؤں کو بھی متحدہ مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...