سندھ پولیس بھی نیب کے شکنجے میں آگئی، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر، اے آئی جی ویلفیئر اور اے آئی جی لاجسٹک نیب کے سامنے پیش،2012 سے 2016 تک کار یکارڈ طلب، نیب کے مطابق شہداء فنڈ، ویلفیئر فنڈ اور سامان کی خریداری میں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے،