Friday, October 30, 2020
Home Trending پیپلز پارٹی نے خواتین کے حقوق کیلئے ہمیشہ جدوجہد کی،نادیہ گبول

پیپلز پارٹی نے خواتین کے حقوق کیلئے ہمیشہ جدوجہد کی،نادیہ گبول

Nadia gabool-mqm-pakistanوزیر اعلیٰ سندھ کی کوآرڈینیٹر برائے انسانی حقوق نادیہ گبول نے کہا ہے کہ مہذب قوموں اور معاشروں کی تشکیل میں خواتین کا کردار کلیدی ہوتا ہے اور اچھی قوموں کی تشکیل کے لئے ضروری ہے کہ خواتین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آیا جائے اور اچھی تربیت سمیت انہیں ان کے جائز حقوق دیئے جائیں ۔ خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان میں صوبائی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ اسلام سے قبل خواتین کو زندہ درگور کردیا جاتا تھا لیکن اسلام نے خواتین کے حقوق اور جائز مقام کی اہمیت واضح کی ۔ انہوں نے کہا کہ افسوس کے ساتھ ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں وہاں خواتین کو کہیں تیزاب گردی ‘ کاری ‘ ونی جیسی فرسودہ رسومات کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے جس سے معاشرے کا توازن نہ صرف بگڑ جاتا ہے بلکہ خواتین میں عدم تحفظ کا عنصر پروان چڑھ رہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...