Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں سندھ حکومت کی نااہلی عوام کے لئے اذیت بنتی جارہی ہے، نادر...

سندھ حکومت کی نااہلی عوام کے لئے اذیت بنتی جارہی ہے، نادر اکمل لغاری

nadir akmalکراچی، پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر سردار نادر اکمل خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی نااہلی دن بدن عوام کے لیے اذیت کا باعث بنتی جارہی ہے۔ حکومت سندھ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سیاسی و مذہبی رہنماﺅں سمیت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ، ایسا لگتا ہے کہ حکمرانوں جماعتیں دہشت گردوں کے سامنے بے بس ہیں۔ گزشتہ روز تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سابقہ جنرل سیکرٹری فیصل مغل پر قاتلانہ حملے کے نتیجے میں فیصل مغل کی عیادت کے موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سندھ واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے عملی اقدامات کرے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائے بصور ت دیگر حکومت سندھ کے خلاف ہم کراچی سے اوباڑو تک احتجا ج کرنے پر مجبور ہوںگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...