Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

نادرانے لوگوں کی زندگی عذاب بنادی،ہائیکورٹ برہم

law justice court1کراچی سندھ ہائیکورٹ نے قومی شناختی کارڈ جاری کرنے والے ادارے نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نادرا نے لوگوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے قومی شناختی کارڈ کی تجدید سے متعلق نادرا کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔عدالت نے تفتیشی افسر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو سہولت نہیں دے سکتے تو ادارے کو تالا لگادیں، نادرا نے لوگوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کے شناختی کارڈ کے اجرا کا عمل آج سے ہی شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے نادرا افسر کو تنبیہ کی کہ اگرعدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو یہیں سے تمہیں سیدھا جیل بھیج دیں گے، لوگوں کیلئے آسانی پیدا کریں، عوام کی مشکلات میں اضافے کیلئے یہ ادارہ قائم نہیں کیا گیا۔درخواست ہما گلزار نے کہا کہ شناختی کارڈ کی تجدید کی درخواست دی تو پتا چلا نادرا کے پاس میرا سارا ریکارڈ ختم ہوگیا ہے

Open chat