Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ناظمہ رخشندہ کی ٹیم کے ہمراہ حافظ نعیم کے ساتھ نشست

ناظمہ رخشندہ کی ٹیم کے ہمراہ حافظ نعیم کے ساتھ نشست

hafiznaeemurRahman320x180کراچی ناظمہ اجتماع رخشندہ ناز نے ناظم اجتماع حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ ایک نشست میں ان کوورکرز کنونشن میں خواتین کی بھر پور شرکت اور ان کی ضروریات کے حوالے سے آگاہی دی ۔حافظ نعیم الرحمن نے اس مو قع پر نقشہ کے ذریعے کنونشن پلان سے آگاہ کیا اور خواتین امور میں اپنے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔اس مو قع پر ناظمہ اجتماع کے ہمراہ ان کی ٹیم اور ناظم اجتماع کے ہمراہ نائب قیم عظیم بلوچ بھی موجود تھے ۔دریں اثناء ورکرز کنونشن کی تیاریوں کے سلسلے میں ناظمہ اجتماع رخشندہ ناز نے صوبائی دفتر میں نگراں کمیٹیوں کا تقرر کیا اور ان کو ان کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ واضح رہے کہ ورکرز کنونشن میں خواتین کی کثیر تعداد شریگ ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...