Tuesday, October 20, 2020
Home Trending لسٹیں اور شناختی کارڈ سب جعلی ہیں، متحدہ دھاندلی کررہی ہے، حافظ...

لسٹیں اور شناختی کارڈ سب جعلی ہیں، متحدہ دھاندلی کررہی ہے، حافظ نعیم الرحمن

hafiz-naeemکراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے این اے 246 میں جاری الیکشن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 2 سال پہلے کہا تھا یہ جعلی ووٹر لسٹیں ہیں، ایم کیو ایم جعلی شناختی کارڈزکے ذریعے دھاندلی کررہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ جس کا ووٹ نہیں اس کو پولنگ اسٹیشن کے باہر کھڑا کیا گیا ہے، ان کا کہنا تھا ایم کیو ایم ایک بڑی مافیا بن چکی ہے، ہم نے اب بھی 35 شکایات درج کرائی ہیں، میں پاکستان رینجرز کے اقدامات کی قدر کرتا ہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...