آصف زرداری پر مقدمات سیاسی انتقام ہے، نفیسہ شاہ

Nafisa-Shah320x180کراچی، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے مقدمات پر فواد چوہدری کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آچکی ہے۔  اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سیاسی انتقام کے لئے آصف زرداری کے خلاف مقدمات نئی بات نہیں ہیں۔تحقیقات ایف آئی اے کررہی ہے اور تحقیقات سے متعلق انکشافات فواد چوہدری کررہے ہیں۔  یہ واضح ہوچکا کہ حکومت آصف زرداری سے سیاسی انتقام لینے کے لئے مقدمات بنارہی ہے۔ نفیسہ شاہ نے مزیدکہا کہ تیس سال سے آصف زرداری عدالتوں سے اپنی بے گناہی ثابت کرتے پھررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top