Tuesday, January 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

بن قاسم سے منشیات فروش ملزم گرفتار

بن قاسم سے منشیات فروش ملزم گرفتار۔ پولیس نے دوران گشت نصیرآباد قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا، ملزم...

محکمہ فائر بریگیڈ کی ہیلپ لائن تاحال خراب

محکمہ فائر بریگیڈ کی ہنگامی ہیلپ لائن اور مرکزی کنٹرول آفس کے لینڈ لائن نمبرز خراب ہونے کی وجہ سے کسی بھی ہنگامی صورت...

سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے، حافظ نعیم الرحمٰن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے۔ ایک نجی...

ماہرہ خان کورونا سے صحتیاب، ڈراموں میں واپسی کا اعلان

سپر اسٹار ماہرہ خان 15 دن قرنطینہ رہنے کے بعد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں ہیں۔ ایک نجی چینل کی تقریب میں گفتگو کے...

مردم شماری معاملے پر ایم کیو ایم کے ساتھ ہیں، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے مردم شماری کے معاملے پر ایم کیو ایم کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا، پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات سیدہ نفیسہ شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پی ڈی ایم کی فکر چھوڑ کر اپنے اتحادی کی فکرکریں، نااہل حکومت سے ایم کیو ایم سمیت دیگر اتحادی ناراض ہورہے ہیں ہم ان سے رابطہ کرینگے، ایک سوال کے جواب میں نفیسہ شاہ نے کہا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا مقصد اتھارہویں ترمیم کو بچانا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کو کھلا میدان نہیں دینا، جو سیاسی پارٹی بھی اتھارہویں ترمیم پر سمجھوتہ کرے گی اس کا سیاسی جنازہ نکل جائے گا، جب سے پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے وزیراعظم سمیت تمام وزراء ذہنی مریض بن چکے ہیں،

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat