Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

شہر قائد میں 7 دسمبر سے سائبیریا کی ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

بلوچستان کی ٹھنڈی ہواؤں کا زور ٹوٹنے سے سردی میں کمی، صبح کے وقت درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹری گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ...

نیب نے سابق ڈی سی جمال قاضی کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے

Sindh Nabکراچی،قومی احتساب بیورو نے سابق ڈپٹی کمشنر کراچی ساؤتھ جمال مصطفیٰ قاضی کے گھر پر چھاپا مارا، تاہم ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔جمال مصطفیٰ قاضی پر پانچ سو تین ایکڑ اراضی کی خورد برد کا الزام ہے، جس کی مالیت ایک اندازے کے مطابق پانچ ارب روپے سے زائد ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق ان پر گزشتہ چھ ماہ سے زمینوں کی خورد برد کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیب حکام نے آج ان کے گھر پر چھاپہ مارا، جہاں وہ نہیں مل سکے۔ نیب حکام نے جمال مصطفیٰ قاضی کے اہل خانہ اور ان کے قریبی ذرائع کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ آئندہ بہترر گھنٹوں میں تحقیقاتی افسران کے سامنے پیش ہوجائیں۔

Open chat