Wednesday, October 28, 2020
Home خصوصی رپورٹس جماعة الدعوة کراچی کے زیر اہتمام نماز عید الاضحیٰ کے اوقات

جماعة الدعوة کراچی کے زیر اہتمام نماز عید الاضحیٰ کے اوقات

eid celebration1سیفرون لان نزد تین تلوار کلفٹن، امامت و خطابت ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی (مسئول جماعة الدعوة کراچی)٭جامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ سوسائٹی، امامت و خطابت انجینئر مبین صدیقی۔

6:45

٭جامعہ الدراسات الاسلامیہ بالمقابل سفاری پارک گلشن اقبال، امامت و خطابت حافظ سمیع اللہ ٭جامع مسجد نمرہ نزد درانی ہائی اسکول بلاک آئی نارتھ ناظم آباد، امامت و خطابت ابو عکاشہ منصور ٭جامع مسجد ریاض الجنہ انڈا موڑ نارتھ کراچی، امامت و خطابت حافظ محمد امجد۔

7:00

٭گل مہر پارک عقب شیل پیٹرول پمپ گلشن جمال، امامت و خطابت مفتی یوسف کشمیری ٭محمدی عیدگاہ گراﺅنڈ نزد گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج فاروق اعظم چوک میٹروول سائٹ، امامت و خطابت حافظ کلیم اللہ ٭جامع مسجد محمدی پیر آباد قصبہ کالونی، امامت و خطابت الشیخ عبدالرزاق سونیاوی ٭جامع مسجد مدنی جناح روڈ شیر شاہ، امامت و خطابت قاری الیاس اثری ٭جامع مسجد الحرمین نزد سیکورٹی پرنٹنگ پریس ماڈل کالونی، امامت و خطابت حافظ عبدالقیوم ٭جامع مسجد طیبہ گلشن ضیاءسیکٹر ساڑھے گیارہ اورنگی ٹاو ¿ن، امامت و خطابت قاری عبدالوحید ٭جامع مسجد حنین عقب شیل پٹرول پمپ قائد آباد، امامت و خطابت مفتی سرفراز ٭گوندل میرج لان نزد ٹوٹل پیٹرول پمپ مجید کالونی، امامت و خطابت قاری عمر فاروق ٭مسجد امام الانبیاءمین روڈ شاہنواز بھٹو کالونی، امامت و خطابت عبداللہ غازی۔

7:15

 ٭جامع مسجد ام عبداللہ راشدہ الیاس گوٹھ لانڈھی، امامت و خطابت عثمان عسکری٭مسجد امام مسلم نزد دبئی ہوٹل کشمیر کالونی، امامت و خطابت قاری عمران ٭جامع مسجد علی قذافی ٹاو ¿ن، امامت و خطابت رفیق یزدانی ٭جامع مسجد بلال، حضرت بلال کالونی سیکٹر 8-A، امامت و خطابت مفتی ناصر ٭جامع مسجد عمر بن خطاب شیر پائو کالونی، امامت و خطابت قاری مجیب الرحمن ٭جامع مسجد ام القری مہران ٹاو ن کورنگی، امامت و خطابت قاری معراج ٭جامع مسجد خلفاءراشدین مجید کالونی سیکٹر 2 شیر پائو ، امامت و خطابت قاری وحید اللہ ٭جامع مسجد خالد بن ولید ایوب گوٹھ نیو کراچی، امامت و خطابت محمد عامر ٭جامع مسجد ابراہیم لاسی گوٹھ نیو کراچی، امامت و خطابت قاری کامران ضیاء٭جامع مسجد بیت المعمور خالد کالونی لانڈھی، امامت و خطابت سلیم اختر ۔

7:30

٭جامع مسجد صدیق اکبر روڈ نمبر 10 بھینس کالونی، امامت و خطابت قاری اسماعیل ٭جامع مسجد شہداءاسلام شاہ لطیف ٹاو ¿ن، امامت و خطابت خطیب اسمائیل ٭اسکائی محلہ حب چوکی، امامت و خطابت قاری مشتاق ٭جامع مسجد طارق بن زیاد گلزار کالونی کورنگی، امامت و خطابت قاری عبدالسمیع ٭جامع مسجد سبحانی گلشن غازی بلدیہ ٹاو ¿ن، امامت وخطابت قاری امین ٭جامع مسجد الفرقان تیسر ٹاﺅن لیاری ایکسپریس وے، امامت و خطابت قاضی عبدالرحمن ٭جامع مسجد عثمان بن عفان گودرا سوسائٹی نیو کراچی، امامت و خطابت قاری نذیر ٭جامع مسجد ثریا سیکٹر 4 احسن آباد، امامت وخطابت قاری اصغر ٭جامع مسجد توحید جہان آباد نزد گلشن معمار، امامت و خطابت زاہد بھٹی ٭مرکز سعد بن ابی وقاص عقب بکرا منڈی شیخ علی محمد گوٹھ، امامت و خطابت عبدالوکیل صدیقی۔

8:00

٭جامع مسجد بلال روڈ نمبر 8 نئی آبادی بھینس کالونی، امامت و خطابت محمد نواز۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...