Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ناظم آباد میں مجلس کے دوران فائرنگ سے شہید ہونیوالے کی نمازجنازہ

ناظم آباد میں مجلس کے دوران فائرنگ سے شہید ہونیوالے کی نمازجنازہ

4-2-2013_94894 Karachiکراچی، ناظم آباد میں مجلس کے دوران فائرنگ سے شہید ہونیوالے کی نمازجنازہ کچھ دور بعد ادا کی جائیگی، انچولی میں فضا سوگوار ، کاروبار بند ہے، علاقے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ امام بارگاہ خیرالعمل کے اطراف داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس تعینات کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...