Friday, October 23, 2020
Home Trending نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 29 پیسے کی کمی کردی،کمی...

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 29 پیسے کی کمی کردی،کمی کافائدہ کراچی کے شہریوں کو نہیں دیا گیا

nepraکراچی،نیپرا نے جون اور جولائی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے دیر سے درخواست دائر کرنے پرچیئرمین نیپرا پر برہمی کا اظہار کیا۔سی پی پی اے کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواستوں پر سماعت نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ہوئی۔ سماعت کے بعد جون کیلئے بجلی کی قیمتوں میں دو روپے انیس پیسے فی یونٹ اور جولائی کیلئے دو روپے چودہ پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ جس سے صارفین کو مجموعی طور پر بیالیس ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق تین سو یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین اور کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...