Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

نقیب کیساتھ ہوٹل سے اٹھایا ، قریبی دوست کا تہلکہ خیز انکشاف

commandos-aکراچی، مقتول نقیب اللہ محسود کے دوست نے بتا یا ہے کہ انہیں نقیب اللہ کے ساتھ ہوٹل سے سادہ لباس اہلکاروں نے اٹھایا اور سچل تھانے کی چوکی لے گئے،50 منٹ بعد آنکھوں پر پٹی باندھ کر نا معلوم مقام پر منتقل کیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز سے نقیب اللہ کے دو دوستوں قاسم اور علی نے بات چیت کی ۔اس دوران علی نے بتا یا کہ حراست میں لینے کے بعد پہلے نقیب کو الگ کر کے تشدد کا نشانہ بنا یا گیا ،ہم نے نقیب کی چیخوں کی آواز سنی ۔علی نے بتا یا کہ نقیب کے بعد قاسم اور مجھے تشدد کا نشانہ بنا یا ،ہمیں کئی بار تشدد کا نشانہ بنا یا گیا ۔اس نے مزید کہا کہ نقیب محسود سے فیس بک کے ذریعے دوستی ہوئی ۔ادھر قاسم کا کہنا تھا کہ ہمارے موبائل پر نقیب کے میسج چیک کیے گئے ،نقیب کو ہم سے الگ کردیا گیا اور پھر ہمیں چھوڑ دیا گیا ۔قاسم نے مزید کہا کہ پولیس نے دھمکی دی کہ واقعے کا باہر کسی سے ذکر نہیں کرنا ۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat