Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

نقیب اللہ قتل کیس،دوگواہوں کے بیانات قلم بند کرلیے گئے

Rao-and-Naqeebکراچی نجی چینل کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس کے 2 گواہوں نے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کے روبرو بیان قلمبند کراتے ہوئے بتایا ہے کہ ہمیں نقیب اللہ کے ساتھ حراست میں لیا گیا اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب کہ بعد ازاں ہمیں معلوم ہوا کہ نقیب اللہ کو پولیس مقابلے میں مار دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ ہفتہ 27 جنوری کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے پولیس کو 72 گھنٹے کی مہلت دی تھی جس کے بعد آئی جی سندھ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے حساس اداروں سے مدد مانگی تھی اور خصوصی ٹیموں کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دے کر مختلف شہروں میں بھیجا گیا ۔

Open chat