Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

زمین کے نظارے دیکھتے ہوئے خلابازوں کی چہل قدمی کی ویڈیو جاری

nasa space shuttle1کراچی : بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر خلا باز کیسے کام کرتے ہیں۔امریکی خلائی ادارےناسا نے خلا بازوں کے چہل قدمی کی ویڈیو جاری کردی۔بین الااقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا بازوں نے اپنے کام کی ویڈیو بنا لی۔ جو ناسا نے گزشتہ روز جاری کردی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خلا باز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے باہر چہل قدمی کر رہے ہیں جو خلا سے زمین کے حیران کن نظارے بھی دیکھ رہے ہیں۔ امریکی خلائی ادارہ ناسا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہلی کمرشل پرواز اتارنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بوئنگ طیارے اور اسپیس ایکس راکٹ کے لیے دو ڈوکنگ پورٹس پر کام جاری ہے۔

Open chat